Monday, November 20, 2017

عناد ایک ہے

پیران جبہ و خلا سارا فساد ایک ہے
سب خدا الگ سہی سب کا مفاد ایک ہے

چاروں طرف ہیں مذہبی چاروں طرف ہیں نفرتیں
سب کی نماز ایک ہے سب کا جہاد ایک ہے

تبع شعور و فکر کی زد پر رہا ہے اختیار
صدیوں سے شیخ و شاہ کو ہم سے عناد ایک ہے



Atif Taugeer (http://www.atiftauqeer.com/)

No comments:

Post a Comment