Showing posts with label Cort Thinking. Show all posts
Showing posts with label Cort Thinking. Show all posts

Saturday, February 1, 2014

کورٹ تھنکنگ کورس-2 سوچ کی تنظیم

کورٹ تھنکنگ کورس-1 سوچ کی تنظیم

کورٹ تھنکنگ کورس-2 سوچ کی تنظیم کے پہلے پانچ اسباق سوچ کے پانچ عام اور بنیادی آپریشنز کو زیرمطالعہ لاتے ہیں
ہم ایسے موضوعات پر جان بوجھ کرتوجہ مرکوز کرتے ہیں جس کی وجہ سے طلبا منظم انداز سے ان آلات سوچ کو استعمال کرسکیں اور وہ معاملہ فہمی کا ھنر سیکھ سکیں
مثلآ : مخصوص سوال اور مخصوص جوابات کی تلاش

اگلے پانچ اسباق مجموعی طور پر سوچ کی تنظیمی تربیت سے متعلق ہیں. ان کی عملی مشقوں کے بعد ان آلات کو پیداواری اور خلیقی انداز میں استعمال کیا جا سکتا ہے. ان اسباق کا مقصد سوچ کے عمل کو منظم اور پیداواری عمل بنانا ہے ناکہ ایک ایسا عمل جس سے ایک چیز سے دوسری چیز نکلتی جاتی ہے اور کوئی مقصد حاصل نہیں ہوپاتا


For more information contact @: msaleemawan@gmail.com

Friday, January 31, 2014

کورٹ تھنکنگ کورس - وسعت نظر


وسعت نظر

کورٹ تھنکنگ کورس-1 کو طلباء کی سوچ کو وسیع کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے.
بچوں اور بڑوں دونوں کی سوچ میں غالب غلطی اکثر تنگ نقطئہ نظرلینے اختیار کرنے کا ہوتا ہے. اس کی ایک مثال کسی 
 .مسئلہ کے تمام پہلوں پر غور کرنے سے پہلے ہی کوئی ایک پوزیشن لے لینا اور فیصلہ کرلینا ہے کورٹ تھنکنگ کورس-1 توجہ طلب موضوعات کی وضاحت کرتا ھے جن پر سوچ کو مرکوز کیا جانا چاہیے

پلس اور مائنس یا مثبت اور منفی پوائنٹس کی تلاش -
تمام عوامل پر غور  -
نتائج -
اغراض و مقاصد -
ترجیحات کا تعین -
دوسرے لوگوں کے خیالات کو سمجھنا -

ان اسباق کے دوران ان موضوعات پر توجہ دلاکر طلباء میں سوچ کو وسیع تر کرنے کی عادت کو پختہ کیاجاسکتا ہے

:مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
Saleem Awan
Cell: +92-334-4392952