Saturday, February 1, 2014

کورٹ تھنکنگ کورس-2 سوچ کی تنظیم

کورٹ تھنکنگ کورس-1 سوچ کی تنظیم

کورٹ تھنکنگ کورس-2 سوچ کی تنظیم کے پہلے پانچ اسباق سوچ کے پانچ عام اور بنیادی آپریشنز کو زیرمطالعہ لاتے ہیں
ہم ایسے موضوعات پر جان بوجھ کرتوجہ مرکوز کرتے ہیں جس کی وجہ سے طلبا منظم انداز سے ان آلات سوچ کو استعمال کرسکیں اور وہ معاملہ فہمی کا ھنر سیکھ سکیں
مثلآ : مخصوص سوال اور مخصوص جوابات کی تلاش

اگلے پانچ اسباق مجموعی طور پر سوچ کی تنظیمی تربیت سے متعلق ہیں. ان کی عملی مشقوں کے بعد ان آلات کو پیداواری اور خلیقی انداز میں استعمال کیا جا سکتا ہے. ان اسباق کا مقصد سوچ کے عمل کو منظم اور پیداواری عمل بنانا ہے ناکہ ایک ایسا عمل جس سے ایک چیز سے دوسری چیز نکلتی جاتی ہے اور کوئی مقصد حاصل نہیں ہوپاتا


For more information contact @: msaleemawan@gmail.com

No comments:

Post a Comment